انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

سکرپٹ رائٹر جی محنت تو سخت کر رہے ہیں مالیا جی الیون کو ٹورنامنٹ میں برقرار رکھنے کے لئے تاہم ابھی باؤلنگ کے امتحان بھی ہے-
 

یاز

محفلین
گرینڈہوم 200 کو بآسانی عبور کرا سکتا ہے، بلکہ 220 کے قریب بھی لے جا سکتا ہے۔
 
اے بی ڈی وی جی کے شاندار کیچ کے چلتے ہیلز بھی پویلین واپس!!
اب فقہ ففٹیہ کے امام کین ولیمسن کے آسرے ہی ہے حیدرآباد
 
Top