تاسف انّا للہ و انا الیہ راجعون

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

ایک خبر یہاں شیئر کرنا چاہوں گی ، نایاب بھائی سے آج رابطہ ہوا تو معلوم ہوا کہ ان کے چھوٹے بہنوئی (اقبال حسین سید کاظمی) خالق حقیقی سے جا ملے ہیں ۔ ان کی طبیعیت طویل عرصہ سے ناساز تھی اور انھیں ڈایالیسس جیسے تکلیف دہ عمل سے بارہا گذرنا پڑا ۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں بلند تر درجات عطا فرمائے اور نایاب بھائی اور تمام اہل خانہ کو اس دکھ میں صبر و استقامت و حوصلہ عطا فرمائے ، آمین ۔
 

شاہ حسین

محفلین
انّا للہ و انا الیہ راجعون ۔

بہت افسوسناک خبر ہے ۔
اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انُ کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرما اور انُ کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما ۔۔ (آمین )
 

تیشہ

محفلین
میرے خیال سے ،، یہ نایاب بھیا کے بہنوئی جی کے انتقال کو تین مہینے ہوچکے ہیں کہیں تھریڈ بھی کھولا گیا تھا انکے لئے :confused: :worried:
 

محمدصابر

محفلین
انّا للہ و انا الیہ راجعون ۔ اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائےاوراُنکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ (آمین)
 

محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

بہت افسوس ہوا یہ جان کر، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔
 

فاتح

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین!
 

شمشاد

لائبریرین
شگفتہ آپ ہی نے تو 15 اگست کو نایاب بھائی کے بہنوئی کی تعزیت کے لیے دھاگہ کھولا تھا۔
 

آبی ٹوکول

محفلین
انّا للہ و انا الیہ راجعون ۔

بہت افسوسناک خبر ہے ۔
اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انُ کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرما اور انُ کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما ۔۔ (آمین )
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
انّا للہ و انا الیہ راجعون ۔

اللہ تعالیٰ ان کو جنت میں جگہ عطا فرمائے آمین
آپی اگر آپ کے پاس ان کا فون نمبر ہے تو مجھے ذپ کر دیں شکریہ
 

قیصرانی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ پاک ان کے لئے آگے کا سفر آسان فرمائیں اور پسماندگاں کو صبر عطا کریں
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ رب العزت مرحوم کی مغفرت فرمائیں‌اور جنت الفردوس میں‌جگہ دے لواحقین کو انکے لیے صدقہ جاریہ بنائے آمین
 

فرخ منظور

لائبریرین
میرے خیال میں تو یہ پرانی خبر ہے اور نایاب صاحب پاکستان شاید کسی شادی کے سلسلے میں تشریف لائے ہوئے ہیں۔
 

خوشی

محفلین
انّا للہ و انا الیہ راجعون


نایاب جی بے حد دکھ ہوا یہ خبر سن کے، اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کرے اور آپ سب کو صبر عطا فرمائے اور آپ کی بہن کو صبر کے ساتھ اپنمے فضلوں سے بھی نوازے، بہن بھائیوں کے دکھ بڑے تکلیف دہ ہوتے ھیں صبر کی تلقین کر دینا بڑا آسان ھوتا ھے مگر صبر کرنا بہت مشکل مگر انسان کر بھی کیا سکتا ھے کہ اسے تو اللہ کی رضا میں‌ہی راضی رھنا ھے

اور ہاں آپ سب غلط فہمی کا شکار ھو رھے ھیں اگست میں فوت ھونے والے نایاب جی کے بڑے بہنوئی تھے یہ ان کے چھوٹے بہنوئی ھیں اور یہ نئی خبر ھے ،سوچیں تو شگفتہ جی پرانی خبر کیسے لگا سکتی تھیں یہاں اتنی بھلکڑ نہیں وہ ، پھرمجھے تو زیادہ عرصہ نہیں ہوا یہاں مگر آپ تو سب ایک دوسرے کو جانتے ھیں آپ سب نے کیسے سوچ لیا یہ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top