تاسف انا للہ و انا الیہ راجعون!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون!

ہمارے محترم رکن محفل و لائبریری ذوالقرنین بھائی کے قریبی عزیز خالق حقیقی سے جا ملے ہیں، اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں اپنے جوار رحمت میں بلند جگہ عطا فرمائے اور سب اہل خانہ کو حوصلہ عطا فرمائے، آمین
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
 

زین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے
 

mfdarvesh

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔​

16ggwwo.jpg

اللہ مرحوم کی بخشش فرمائے، ان کے درجات کو بلند فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ان کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین​
 

یوسف-2

محفلین
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں اپنے جوار رحمت میں بلند جگہ عطا فرمائے اور ذوالقرنین بھائی کے سب اہل خانہ کو حوصلہ عطا فرمائے، آمین
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ :a5: مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جوار رحمت میں بلند جگہ عطاء فرمائے۔ اور تمام اہل خانہ کو صبر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
 

تبسم

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون​
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں اپنے جوار رحمت میں بلند جگہ عطا فرمائے آمین​
 

شعیب صفدر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون!

اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
 

شعیب صفدر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون!

اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
 
انا للہ و انا الیہ راجعون!
اللہ عزوجل مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں اپنے جوار رحمت میں بلند جگہ عطا فرمائے۔۔آمین یا رب العالمین
 
اِنّا للہِ و اِنّا اِلیہِ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔ آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top