حرفِ حق کہنا سرِدار مقّدر میرا حاکمِ شہر نے جانا اِسے تقصیروں میں ڈاکٹر مقصود جعفری
جاسمن لائبریرین دسمبر 25، 2022 #81 حرفِ حق کہنا سرِدار مقّدر میرا حاکمِ شہر نے جانا اِسے تقصیروں میں ڈاکٹر مقصود جعفری
جاسمن لائبریرین جنوری 8، 2024 #82 فقیہِ شہر کا اب یہ وظیفہ رہ گیا باقی، امیر ِ شہر کی دہلیز پہ بس دُم ہلانی ہے سید عاطف علی کا خوبصورت شعر
فقیہِ شہر کا اب یہ وظیفہ رہ گیا باقی، امیر ِ شہر کی دہلیز پہ بس دُم ہلانی ہے سید عاطف علی کا خوبصورت شعر
جاسمن لائبریرین فروری 4، 2024 #83 امیرِ شہر کے ماتھے پہ ناگواری تھی سو ہم نے شہر میں رہنا نہیں قبول کیا محمد یعقوب آسی
یاسمین سکندر محفلین جون 23، 2024 #84 امیر شہر اس اک بات سے خفا ہے بہت کہ شہر بھر میں سگ درد چیختا ہے بہت ظفر صہبائی