الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

نیرنگ خیال

لائبریرین
صلح کر لیں زیادہ مستعمل ہے :giggle:
میں ٹیگ اس لیے کر رہا ہوں کہ کسی بہانے جاتے ہوئے محفلین شرکت کر لیں ورنہ نتائج تو تقریباً واضح ہیں۔
ویسے نیرنگ خیال تم سے خوش فہمیاں وابستہ تھیں جنہیں غلط فہمیوں میں تبدیل کر دیا افسوس!!



محب بھائی مجھے رہ رہ کر یوسفی کا وہ اقتباس یاد آ رہا ہے کہ ہمیں یہ سمجھ نہیں آیا کہ نیک چلنی کا ثبوت کیا ہوسکتا ہے۔ بدچلنی کا تو ہو سکتا ہے۔۔۔ اسی طرح ابھی تک مجھے یہ سمجھ نہیں آیا کہ ذہانت کا کیا ثبوت اور مقابلہ ہو سکتا ہے۔ حماقت کا کہیں تو کچھ سمجھ میں بھی آتا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
تازہ ترین اسکور بورڈ

IMG-0230.jpg
 
Top