مریم افتخار
محفلین
ٹیمو ٹیمو کردے آپے ٹیمو نہ ہو جانا۔ہمیں تو بس ٹیمو کا علم ہے
ٹیمو ٹیمو کردے آپے ٹیمو نہ ہو جانا۔ہمیں تو بس ٹیمو کا علم ہے
کوئی صورت نظر آئے کہیںلیکن دنیا تو کہتی ہے کہ۔۔۔ کوئی امید بھر نہیں آتی
وہ تو ڈھیمو کا کہا ہو گا۔ٹیمو ٹیمو کردے آپے ٹیمو نہ ہو جانا۔
آئنہ شکستہ تو نہ ہو گیا؟کوئی صورت نظر آئے کہیں
جی جی اسی کا کہا ہے مگر نام لینے کی بجائے اسپیلنگ بولا کریں تاکہ متوجہ نہ ہو جاوے!وہ تو ڈھیمو کا کہا ہو گا۔
دنیا کا کیا یہ تو کچھ بھی کہےلیکن دنیا تو کہتی ہے کہ۔۔۔ کوئی امید بھر نہیں آتی
کچھ تو لوگ کہیں گے!دنیا کا کیا یہ تو کچھ بھی کہے
ہم نے اپنا وعدہ پورا کیا محفلین میں انٹرنیٹ ڈیٹا تقسیم کیانتیجہ کیا نکلا۔۔۔۔ کیا سائیکل نے بازی مار لی؟
صلح کر لیں زیادہ مستعمل ہے
میں ٹیگ اس لیے کر رہا ہوں کہ کسی بہانے جاتے ہوئے محفلین شرکت کر لیں ورنہ نتائج تو تقریباً واضح ہیں۔
ویسے نیرنگ خیال تم سے خوش فہمیاں وابستہ تھیں جنہیں غلط فہمیوں میں تبدیل کر دیا افسوس!!
اسے کہتے ہیں حلوائی کی دکان پر نانا جی کی فاتحہ۔۔۔۔دیکھا ہم نے کہا تھا سب کو انٹرنیٹ ڈیٹا ملے گا
میرا پہلے بڑھا تھا!جیسے ہی محب بھائی کا ایک ووٹ بڑھتا ہے مریم کا بھی ایک بڑھ جاتاہے۔
نہ جانے کیا پڑھائی کروا رہی ہیں مریم!![]()
آخری ووٹ کی بات نہیں ہو رہی۔میرا پہلے بڑھا تھا!
یہ شعاعوں وغیرہ کا چکر ہے۔جیسے ہی محب بھائی کا ایک ووٹ بڑھتا ہے مریم کا بھی ایک بڑھ جاتاہے۔
نہ جانے کیا پڑھائی کروا رہی ہیں مریم!![]()
کبھی گھوڑا بڑھانے پہ، کبھی مویشی چرانے پہ۔۔میرا پہلے بڑھا تھا!
چکر صرف "پنکھوں" کا ہے!یہ شعاعوں وغیرہ کا چکر ہے۔