یاز
محفلین
پنکھے ہوتے تو اڑ آتی رے، والے؟چکر صرف "پنکھوں" کا ہے!
پنکھے ہوتے تو اڑ آتی رے، والے؟چکر صرف "پنکھوں" کا ہے!
جی جی وہی توپنکھے ہوتے تو اڑ آتی رے، والے؟
جب سے پرستار پنکھے بنے ہیں، ہوا ہو گئی ہیں وہ پہلی سی باتیں۔چکر صرف "پنکھوں" کا ہے!
جملۂ اولیں آپ نے ہماری آمد کے تناظر میں تو یقیناً نہیں کہا ہو گا۔صبح تک امید ہے صفحات کی ڈبل سنچری ہو جائے گی۔ اور ووٹ ہر دو فریق کے یکساں ہو جائیں گے۔![]()
پتہ نہیں۔جملۂ اولیں آپ نے ہماری آمد کے تناظر میں تو یقیناً نہیں کہا ہو گا۔
کمک کی آمد آمد لگ رہی ہے۔پتہ نہیں۔
جملہ دوم البتہ کسی کی نیند اُڑانے کے لیے کہا ہے۔![]()
کدھر ہیں زمانہ قبل از مریم کے محفلین؟ وہی یہ کام کر پاویں گے۔صبح تک امید ہے صفحات کی ڈبل سنچری ہو جائے گی۔ اور ووٹ ہر دو فریق کے یکساں ہو جائیں گے۔![]()
میں نے آج صبح آنکھ کھولی، عینک لگانے سے پہلے ووٹ دیکھے 😂 (کیونکہ مجھے لگا آج ہفتہ ہے)تقریباً 10 گھنٹے باقی ہیں پولنگ ختم ہونے میں۔
اور تو اس جملے کا کوئی محل ہی نہ تھا!جملۂ اولیں آپ نے ہماری آمد کے تناظر میں تو یقیناً نہیں کہا ہو گا۔
اُڑی ہوئی چیزیں واپس آنے کی امید تو ہو سکتی ہے مگر مزید اڑنے کی ناہیں! 😂پتہ نہیں۔
جملہ دوم البتہ کسی کی نیند اُڑانے کے لیے کہا ہے۔![]()
جن پتوں پہ تکیہ تھا وہ ووٹ دے چکے ہیں۔ چڑی وچاری کی کرے!کمک کی آمد آمد لگ رہی ہے۔
طوطے اڑنے کی بات ہو رہی کیا؟اُڑی ہوئی چیزیں واپس آنے کی امید تو ہو سکتی ہے مگر مزید اڑنے کی ناہیں! 😂
گرم چاء پی مرےجن پتوں پہ تکیہ تھا وہ ووٹ دے چکے ہیں۔ چڑی وچاری کی کرے!
یعنی اس پہ اجماعِ امت ہو گیااور تو اس جملے کا کوئی محل ہی نہ تھا!
نیندیں اڑ جائیں تو طوطے کیاچیز ہیں۔۔۔وہ بھی اڑا دیں۔۔۔کبوتر باز بھی بن جائیں اور چڑی اڑی کاں اڑا میں میرے ولوں مج وی اڑا دیں!طوطے اڑنے کی بات ہو رہی کیا؟
خبردار لڑکی! آپ کا گھڑیال یو کے کا ہے۔ وہاں ابھی بارہ کا گجر نہیں بجا۔میں نے آج صبح آنکھ کھولی، عینک لگانے سے پہلے ووٹ دیکھے 😂 (کیونکہ مجھے لگا آج ہفتہ ہے)
ان کا کیا جن کی نیندیں اَڑ جائیں!نیندیں اڑ جائیں تو طوطے کیاچیز ہیں۔۔۔وہ بھی اڑا دیں
چاء کو چاہیے اک عمر شَکر ہونے تکگرم چاء پی مرے