اے خان
محفلین
صرف آج ہی وصول کرسکتے کل نہیں ہوگاتو کیا ایک ہی بار وصول کر سکتے، یا روز نیا پیکج مل جاتا
صرف آج ہی وصول کرسکتے کل نہیں ہوگاتو کیا ایک ہی بار وصول کر سکتے، یا روز نیا پیکج مل جاتا
وڈے شہراں وچ ایہہ نکیاں گلاں دیہاڑی وچ تین چار واری ہون لگ گئیاں ایں۔۔۔ایس توں ہن ایہہ خبر خبر نہ رہی۔ بس خبر تحیر پیکج سن! نہ فری منٹس رہے نہ جی بی رہے (کل تک)میرے تغیرِ حال پر مت جا
وغیرہ
اتنا ڈیٹا آیا ہی کہاں سےدیکھا ہم نے کہا تھا سب کو انٹرنیٹ ڈیٹا ملے گا
آپ ہی نے کہا تھا انتظام کریں، تو ووٹرز کو بھی کچھ نقد دینا تھا نا کل کے لیے پھر کچھ دیکھتے ہیںیہ تو آپ نے الیکشن جیتنے سے پہلے اعلان کر دیا پھر!😁
پی ٹی اے سےاتنا ڈیٹا آیا ہی کہاں سے
آج کوئی خاص دن ہے کیا۔صرف آج کے لیے ہے، بس آج ہی
جمعہ بھی مبارک ہوتا ہے ناآج کوئی خاص دن ہے کیا۔
جمعرات تو کل تھی۔
تو اگلے جمعے کی پھر امید رکھیں کیا؟جمعہ بھی مبارک ہوتا ہے نا
جمعہ جمعہ آٹھ دن تو ہو لینے دیں!تو اگلے جمعے کی پھر امید رکھیں کیا؟
دیکھتے ہیں امید پر لوگ کہتے ہیں کہ دنیا قائم ہےتو اگلے جمعے کی پھر امید رکھیں کیا؟
اس میں سے چار آرزو میں کٹیں گے کیا؟جمعہ جمعہ آٹھ دن تو ہو لینے دیں!
اور چار انتظار میںاس میں سے چار آرزو میں کٹیں گے کیا؟
یہ تو دراز کی عمر کے بارے میں کہا گیا تھا نا؟اور چار انتظار میں
محفل پر فٹ نہیں آئے گایہ تو دراز کی عمر کے بارے میں کہا گیا تھا نا؟
کیا؟علی بابا کے کتنے کٹتے ہیں؟
آرزو اور انتظار میں دن؟
لیکن دنیا تو کہتی ہے کہ۔۔۔ کوئی امید بھر نہیں آتیدیکھتے ہیں امید پر لوگ کہتے ہیں کہ دنیا قائم ہے
ہمیں تو بس ٹیمو کا علم ہےعلی بابا کے کتنے کٹتے ہیں؟