اے خان
محفلین
Apko mile 1 din kliye 2GB Internet Data aur 200 on net Minutes, For details dial *102#پاکستان میں مقیم محفلین کے لیے
2200#* ملائیں اور پائیں 2GB انٹرنیٹ ڈیٹا جیت کی خوشی میں
Apko mile 1 din kliye 2GB Internet Data aur 200 on net Minutes, For details dial *102#پاکستان میں مقیم محفلین کے لیے
2200#* ملائیں اور پائیں 2GB انٹرنیٹ ڈیٹا جیت کی خوشی میں
کھل جا سم سم والیسم کونسی؟
پاکستان میں ہو؟ایزی لوڈ 😁
سچ کہہ رہا ہوںکھل جا سم سم والی
ہنوز تو ہیں جی۔پاکستان میں ہو؟
موبائل موجود؟ہنوز تو ہیں جی۔
پھر تو عمدہ بات ہے۔سچ کہہ رہا ہوں
نہیں ۔ فقط موبائل کی روح موجودموبائل موجود؟
چلیں سم سم بال سے تو بچت ہوگئی!کھل جا سم سم والی
ڈائل *2200#پھر تو عمدہ بات ہے۔
ہمیں لگا کہ پرینک وغیرہ ہے۔
چل جائے گا 😂نہیں ۔ فقط موبائل کی روح موجود
مجھے بھی مل گئے بھئی۔ شاباش!Apko mile 1 din kliye 2GB Internet Data aur 200 on net Minutes, For details dial *102#
پھر لوڈ وغیرہ کدھر کرنا ہے؟ہنوز تو ہیں جی۔
دیکھا ہم نے کہا تھا سب کو انٹرنیٹ ڈیٹا ملے گامجھے بھی مل گئے بھئی۔ شاباش!
اس بچت کو مرکز قومی بچت میں جمع کرا دیںچلیں سم سم بال سے تو بچت ہوگئی!
یہ بتائیں کہ یہ تو ایک دن کا ہے۔۔کتنی بار ٹرائے ہر سکتے ہیں یہ کوڈ بھلا!دیکھا ہم نے کہا تھا سب کو انٹرنیٹ ڈیٹا ملے گا
تو کیا ایک ہی بار وصول کر سکتے، یا روز نیا پیکج مل جاتاڈائل *2200#
نہ پرینک کہاں الیکشن کے دوران پرینک ناٹ
صرف آج کے لیے ہے، بس آج ہییہ بتائیں کہ یہ تو ایک دن کا ہے۔۔کتنی بار ٹرائے ہر سکتے ہیں یہ کوڈ بھلا!
یہ تو آپ نے الیکشن جیتنے سے پہلے اعلان کر دیا پھر!😁صرف آج کے لیے ہے، بس آج ہی
یہ بتائیں کہ یہ تو ایک دن کا ہے۔۔کتنی بار ٹرائے ہر سکتے ہیں یہ کوڈ بھلا!
میرے تغیرِ حال پر مت جاتو کیا ایک ہی بار وصول کر سکتے، یا روز نیا پیکج مل جاتا