الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
صبح تک امید ہے صفحات کی ڈبل سنچری ہو جائے گی۔ اور ووٹ ہر دو فریق کے یکساں ہو جائیں گے۔:cool:
کدھر ہیں زمانہ قبل از مریم کے محفلین؟ وہی یہ کام کر پاویں گے۔
جو ہم کو جان جائے گا اسے ذرا مشکل پیش آ سکتی ہے :grin:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top