الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی

نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔
آپ کی سیاستدانہ صلاحیت کو دیکھتے ہوئے ہم یہ یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ اگر آپ بھی اس چناؤ میں ہوتیں تو اب تک 31 ووٹ آپ کو پڑ چکتا۔
اب ملک جیم والے مسلم لیگ "ل" کی بنیادیں بھی ڈالنے لگے؟
 
آخری تدوین:

محمدظہیر

محفلین

خاتون کی موجودگی میں بھلا مرد کو کون ووٹ دے سکتا ہے۔ ویسے بھی آپ کافی ذہین ہیں۔ میرے حساب میں ذہانت کا پیمانہ یہی ہے کہ جذباتی ذہانت زیادہ ہو۔ آپ کے اندر ایموشنل انٹیلیجنس بدرجہ اعلی پائی جاتی ہے۔ اس لحاظ سے آپ ہماری نظر میں ذہین ہیں ۔
آپ کو میرا ووٹ مل گیا ہے۔ 😊
اگر آپ کو ووٹ دوسروں کے مقابلے کم بھی ملیں، تب بھی یاد رکھیے کہ آپ کے اندر اللہ نے کافی خوبیاں رکھی ہیں ، خود اعتمادی، جذبات، اپنائیت، لوگوں کی عزت اور مستقبل مزاجی وغیرہ۔ یہ چیز ہمیشہ یاد رکھیے۔دوسروں کی رائے کو اس معاملے میں کبھی اہمیت مت دیجیے۔
آل دی بیسٹ فارم یور فیوچر انڈیورس 💐
 
محمداحمد

لائبریرین

واہ! کیا بات ہے۔

یہ ووٹ سب ووٹوں پر بھاری ہے بھئی! :applause:
 
خاتون کی موجودگی میں بھلا مرد کو کون ووٹ دے سکتا ہے۔ ویسے بھی آپ کافی ذہین ہیں۔ میرے حساب میں ذہانت کا پیمانہ یہی ہے کہ جذباتی ذہانت زیادہ ہو۔ آپ کے اندر ایموشنل انٹیلیجنس بدرجہ اعلی پائی جاتی ہے۔ اس لحاظ سے آپ ہماری نظر میں ذہین ہیں ۔
آپ کو میرا ووٹ مل گیا ہے۔ 😊
اگر آپ کو ووٹ دوسروں کے مقابلے کم بھی ملیں، تب بھی یاد رکھیے کہ آپ کے اندر اللہ نے کافی خوبیاں رکھی ہیں ، خود اعتمادی، جذبات، اپنائیت، لوگوں کی عزت اور مستقبل مزاجی وغیرہ۔ یہ چیز ہمیشہ یاد رکھیے۔دوسروں کی رائے کو اس معاملے میں کبھی اہمیت مت دیجیے۔
آل دی بیسٹ فارم یور فیوچر انڈیورس 💐
کیا ہی اچھا مراسلہ تھا یہ
کاش میں نے اس کا پہلا جملہ نہ پڑھا ہوتا!!! :LOL:
 
ان دعاؤں اور نیک تمناؤں کے لیے سراپا سپاس گزار ہوں محمدظہیر ! ایک مدت بعد آپ تشریف لائے اور اتنے اچھے فیڈبیک اور حوصلہ افزائی کے ساتھ۔۔۔ہم تو پھر یہی کہیں گے خود سے کہ: یہ تو دیکھ خدا نے تجھ کو لوگ دیے ہیں کیسے کیسے!!!
جزاکم اللہ خیرا کثیرا اینڈ اٹ رئیلی مینز آ لوٹ ٹو می! :giggle:
 
فائنلی ڈن!
م سے شروع ہونے والے نام کو ووٹ ڈال دیا۔
اس بات سے مجھے ایک حقیقی واقعہ یاد آ گیا۔
پرویز مشرف صاحب کی ڈکٹیٹر شپ کے زمانے میں جمالی صاحب وزیر اعظم تھے۔ ایک سیاسی مسئلے کے حل کے لیے چوہدری پرویز الہی نے پریس بریفینگ دیتے ہوئے کہا کہ آخری فیصلہ تو پی ایم کا ہی ہوگا۔ سوالات لیے گئے تو رپورٹر حاضرات میں سے ایک نے پوچھا کہ پی ایم کا مطلب پرائم منسٹر ہے یا پرویز مشرف!!!
 
محمدظہیر

محفلین
کاش میں نے اس کا پہلا جملہ نہ پڑھا ہوتا!!! :LOL:
میں نے عمومی بات سے گفتگو کی شروعات کی تھی، بعد میں خصوصی بات کی ہے :)

میں نے آپ کی پہلی پوسٹ اب پڑھی ہے۔
آپ نے محب علوی بھائی کی جتنی تعریف کی ہے اس سے اندازہ ہوتا ہے وہ کس شخصیت کے مالک ہیں۔
محب بھائی محفل کے بہت پرانے اور معتبر شخصیت ہیں۔
دعا ہے وہ ہمیشہ خوش رہیں اور اسی طرح ان کی شفقت سب پر بنی رہے۔
 
اے خان

محفلین
صوابی آپ کے ملک کے کسی شہر کا نام لگتا ہے۔اس کی تفصیل کیا ہے
صوابی (Swabi) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک اہم اور تاریخی شہر ہے۔ یہ صوابی ضلع کا صدر مقام بھی ہے۔ صوابی نہ صرف اپنی زرعی زمینوں، تاریخی حیثیت اور تعلیمی اداروں کے لیے مشہور ہے بلکہ پشتون ثقافت کا گہوارہ بھی سمجھا جاتا ہے۔

صوابی شہر کے بارے میں اہم معلومات:​

1. جغرافیہ اور محل وقوع:

  • صوابی دریائے سندھ کے قریب واقع ہے۔
  • مشرق میں ضلع اٹک (پنجاب)، مغرب میں مردان، شمال میں بونیر اور جنوب میں نوشہرہ واقع ہیں۔
  • اسلام آباد سے تقریباً 90 کلومیٹر دور ہے، اور موٹر وے (M1) کے ذریعے آسان رسائی ہے۔

2. تاریخ:

  • صوابی کا علاقہ قدیم گندھارا تہذیب کا حصہ رہا ہے۔
  • سکندر اعظم کے حملے کے دوران بھی یہ خطہ اہمیت کا حامل تھا۔
  • یہاں پر کئی آثار قدیمہ موجود ہیں جیسے "Hund" اور "Rani Gatt"۔

3. ثقافت:

  • پشتون ثقافت، لباس، مہمان نوازی اور روایتی رقص (اتن) یہاں کی پہچان ہیں۔
  • پشتو زبان عام طور پر بولی جاتی ہے، لیکن اردو اور ہندکو بھی کچھ علاقوں میں سمجھی جاتی ہیں۔

4. معاشی سرگرمیاں:

  • زراعت اس علاقے کی بڑی معیشت ہے۔ تمباکو، گندم، مکئی اور چاول اہم فصلیں ہیں۔
  • تمباکو کی پیداوار میں صوابی پورے پاکستان میں نمایاں حیثیت رکھتا ہے۔

5. تعلیم:

  • صوابی میں کئی سرکاری و نجی تعلیمی ادارے موجود ہیں۔
  • جامعہ صوابی (University of Swabi) اور Women University Swabi جیسے بڑے ادارے یہاں موجود ہیں۔

6. مشہور مقامات:

  • Hund میوزیم — ایک قدیم مقام جہاں گندھارا تہذیب کے آثار پائے جاتے ہیں۔
  • رانی گٹ — ایک تاریخی مقام، جسے بعض اوقات "چھوٹا ٹیکسلا" بھی کہا جاتا ہے

7. معروف شخصیات

  • کئی قومی سیاستدان، فوجی افسران اور کھلاڑیوں کا تعلق بھی صوابی سے رہا ہے۔
 
بھائی، آرٹیفیشل انٹیلیجنس نے تو بتا دیا صوابی کا لیکن اوپر جو محمداحمد بھائی آپ کی رئیل انٹیلیجنس کی طرف اشارہ کنایہ کر گئے، اس کا کیا!!!
 
Top