مریم افتخار
محفلین
میرے بروٹس۔۔۔۔کیسے ہو؟ہا ہائے، خود کو اندھیرا کیوں کہہ دیا۔ ایسی بھی کیا منکسرالمزاجی
میرے بروٹس۔۔۔۔کیسے ہو؟ہا ہائے، خود کو اندھیرا کیوں کہہ دیا۔ ایسی بھی کیا منکسرالمزاجی
اس کا پارسل الگ سے پکڑا ہو گا کہ ڈنر واسطے کام آوےبات تو بریانی کی نہیں ہوئی تھی؟
اب مجھے یہ نہیں پتا کہ جس چیز کا آپ سے وعدہ کیا ہے۔ وہ دوسروں کے لیئے بھی ہو ۔بات تو بریانی کی نہیں ہوئی تھی؟
لاجیکل ۔۔۔۔۔
جب ہم سورج کو دیکھ رہے ہوتے ہیں تو مطلب براہ راست دیکھنے کی بات ہو رہی ہے ۔بلب کی طرح سورج کہاں سر پر ٹنگا ہوتا ہے ۔
رہی اندازے کی بات تو وہ سیما علی آپا نے فارم 47 جو لیک کیا ہے ۔ اس سے معلوم ہوا ۔![]()
سر صرف اس دیکھنےوالے کے لیے اندھیرا ہوگا ۔ اصل میں تو روشنی ہی رہے گی۔سورج کر دیکھ کر اگر آنکھیں بند نہ کریں تو ویسے بھی اندھیرا ہوجائے گا ۔![]()
شکر ہے کہ فلور کراس کرنے کا نہیں کہہ دیادھیان سے سڑک کراس کیجیے گا
جس کا کام اسی کو ساجھےکرے کوئی، بھرے کوئی
تسی انہاں نوں اسٹیبلشمنٹ کہہ کے بادشاہ گر بنا چھڈیا اے۔ حالانکہ مینوں تے انہاں پتیاں دی ای ہوا لگ رئی اے سوہنی۔یاد رکھنا سب توں وڈا بے وفا اسٹیبلشمنٹ ہندی اے ۔ فیر ناں کہناں ۔ یاز صیب آپ کے خلاف ٹیکا ایکٹ کے مطابق ہراسمنٹ کا پرچہ درج ہو رہا ہے ۔ کرو مک کما نئیں تے گیا جے تہاڈا امیدوار
توبہ توبہ۔۔۔استغفار!48 وی کوئی توند ہوندی اے؟؟
ہیاں ہر چھوٹے گوشت کو مٹن کہا جاوے ہے، جو انگریزی و سائنس وغیرہ کی رو سے غلط العام ہے۔شاید بکرے کو گوشت کو ہی مٹن کہتے ہیں ۔![]()
اک واری فیر۔۔۔۔ترازو!اک واری فیر۔۔۔چنگا پھڑیا جے۔
ووٹنگ مکمل ہونے تک ۔۔۔ اس کے بعد کیا ہو گا۔ہا ہائے، خود کو اندھیرا کیوں کہہ دیا۔ ایسی بھی کیا منکسرالمزاجی
گل احمد کی لان تو ٹھیک ہے۔ لیکن اس مغروں لان کے پرنٹ کیسے ہیں بھلا؟مغروں لان آلے؟
انہوں نیل پالش اس لئے لگائی تاکہ میں دوبارہ ووٹ ڈالنے کے قابل نہ رہوں(عارضی مدت کے لئے)، نہیں تو ووٹر بار بار ووٹ کر کے، بریانی اور سموسوں کی ذخیرہ اندوزی کر لیں گے، جس سے معیشت پر بٹہ لگ سکتا ہے 😃ووٹ کاسٹ کرنے پہ مبارک سلامت
لیکن یہ نیل پالش (لگانے کی تصویر) کیوں لگوائی؟
منافقت سے بھرپور قوم پر حاکم کہاں سے مومن ہوگا؟؟ الا ماشاءاللہاک واری فیر۔۔۔۔ترازو!
فیصل بھائی پوچھ رہے ہیں ۔ ابھی تو بریانی کی دیگ چھوڑ کر گیا تھا ۔ ساری کی ساری کہاں گئی ۔![]()
لو فیر کنون آ غیا جے
بس تو پھر دعوت کیجئیے ہماری ایک پلیٹ بھنا ہوا مغز سے۔ دھنیہ اور سبر مرچ ڈال کے۔زبردست!
ترازو اور سائیکل انتخابی نشان ہیں۔دونوں فریقین کا منشور کیا ہے ؟
احباب 13 صفحات پڑھنا ذرا اوکھا ہے۔ مہربانی فرما کر بتا دیں کہ کس فریق کا پلڑا فی الوقت تک بھاری ہے ؟