الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔
یاد رکھنا سب توں وڈا بے وفا اسٹیبلشمنٹ ہندی اے ۔ فیر ناں کہناں ۔ یاز صیب آپ کے خلاف ٹیکا ایکٹ کے مطابق ہراسمنٹ کا پرچہ درج ہو رہا ہے ۔ کرو مک کما نئیں تے گیا جے تہاڈا امیدوار
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ لوگ سورج کو دیکھ کر آنکھیں بند کر لیں اور کہیں اندھیرا ہے
۔۔تو ہم کیا کریں!
ہاں تو کیا بند آنکھوں کے پیچھے کبھی سورج چمکتا دیکھا ہے؟
یا تو اندھیرا ہوتا ہے یا پھر چاند سی صورت۔۔۔
یہ نہ بھی ہوں تو سپنے تو ضرور ہوتے ہیں

بند آنکھوں میں سپنے تھے
سپنوں میں تم اپنے تھے
آنکھ کھلی تو ہم نے یہ جانا
سپنے آخر سپنے تھے :daydreaming:
 

یاز

محفلین
یاد رکھنا سب توں وڈا بے وفا اسٹیبلشمنٹ ہندی اے ۔ فیر ناں کہناں ۔ یاز صیب آپ کے خلاف ٹیکا ایکٹ کے مطابق ہراسمنٹ کا پرچہ درج ہو رہا ہے ۔ کرو مک کما نئیں تے گیا جے تہاڈا امیدوار
ٹیکا ایکٹ وچ ایکٹنگ کنے کرنی!!
تسی یا اسیں؟
 
یہ یاد رکھنا کنون کو سب پتہ ہے کون کس کو ووٹ ڈال رہا ہے ۔ الیکشن لنگھ جاناتساں ایتھے رہنا اے سمجھداری اور ہم دردی کا اصول یاد رکھیں ۔ کیونکہ دن میں جپھیاں اور رات کو اسنائپر بھی اسی ملک میں ہوتے ہیں
 
مگر یہ دوسرا امیدوار محب علوی کہاں ہے ۔ ؟ اس کے سپوٹرز تو کب سے اس کی راہ دیکھ رہے ہیں ۔ کہہ کر گیا تھا کہ بریانی لیکر آتا ہوں۔ اب تک نہیں لوٹا ۔ :thinking:
وہ مجھے کہہ کر گئے تھے کہ ایک الیکشن لڑنا ہے، اس کے بعد سے نہیں آئے۔ ہم نے محفل کے متوقع دیہانت کے غم میں ان کی حسرتوں کی آبیاری کے لیے ان کے پیچھے سے ان کو ووٹ پڑوا دیے ۔ 😂
 
Top