ظفری
لائبریرین
لاجیکل ۔۔۔۔۔میں نے ایک لاجیکل بات کی ہے۔ اگر اس سے آپ نے یہ اندازہ لگایا ہے تو پھر ٹھیک ہی ہوگا۔![]()

جب ہم سورج کو دیکھ رہے ہوتے ہیں تو مطلب براہ راست دیکھنے کی بات ہو رہی ہے ۔بلب کی طرح سورج کہاں سر پر ٹنگا ہوتا ہے ۔
رہی اندازے کی بات تو وہ سیما علی آپا نے فارم 47 جو لیک کیا ہے ۔ اس سے معلوم ہوا ۔
