مریم افتخار
محفلین
یہ کیا بات ہوئی۔۔۔۔یہاں پارٹی کے غداروں کا تذکرہ کیا ہی نہیں!![]()
تازہ ترین اسکور بورڈ
یہ کیا بات ہوئی۔۔۔۔یہاں پارٹی کے غداروں کا تذکرہ کیا ہی نہیں!![]()
تازہ ترین اسکور بورڈ
ہائے ہائے گورمنٹگور منٹ سے بڑا بدماش کون ہووے ہے جی
بس اب جانے نہ پائیںچنگا پھڑیا جے
کیہہ ہویا کڑیئے ۔ اپنے ای خلاف اجتجاج کر رہی ہو؟؟؟ہائے ہائے گورمنٹ
ہوئے ہوئے گورمنٹ
جے وی بولے تو؟اس کے لئے ظفری صاحب سے JV کیجیے
ظفری بھائی کیسے ہیں آپ ؟بھئی !گرہ آپ نے لگائی ہے ،کھولیں گے بھی آپ ہی ۔ میں نے تو صرف ایک خدشے کا اظہار کیا تھا ۔![]()
بس سٹاپ پہ کھڑی ہیں کیا؟بس اب جانے نہ پائیں
جوائنٹ وینچرجے وی بولے تو؟
آپ لوگ سورج کو دیکھ کر آنکھیں بند کر لیں اور کہیں اندھیرا ہےنعرہ تو تب چمکے گا جب ذہانت کا کوئی ثبوت پیش کریں گے مریم افتخار & محب علوی
پہن کر کمپین چلائیں کیا؟پولیس والی وردی بھی سلوا لی کیا؟
بہت خوببھائی صرف خورشید ہونا کافی نہیں ظفریاب بھی ہونا ہوتاہے۔
سورج کر دیکھ کر اگر آنکھیں بند نہ کریں تو ویسے بھی اندھیرا ہوجائے گا ۔آپ لوگ سورج کو دیکھ کر آنکھیں بند کر لیں اور کہیں اندھیرا ہے
۔۔تو ہم کیا کریں!
🤓🤓🤓🤓🤓🤓پہن کر کمپین چلائیں کیا؟
واہ واہ واہ! یہ ہوتے ہیں ذمہ دار شہری۔کیوں پڑے ہو چکّر میں،
کوئی نہیں ہے ٹکّر میں!
میں نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا ہے، عوام سے گزارش ہے کے گھر سے نکلیں اور اپنے حق اور ذمہ داری کو پورا کریں۔
![]()
ناں جی۔ اساں استاد بن کے کتھے جاناں۔کیہہ ہویا کڑیئے ۔ اپنے ای خلاف اجتجاج کر رہی ہو؟؟؟
اج تجاہ جان بوجھ کے لکھیا ہے۔ ایویں استاد ناں بن جاناں ساڈے
ہا ہائے، خود کو اندھیرا کیوں کہہ دیا۔ ایسی بھی کیا منکسرالمزاجیآپ لوگ سورج کو دیکھ کر آنکھیں بند کر لیں اور کہیں اندھیرا ہے
۔۔تو ہم کیا کریں!
سر سورج چمک رہا ہو اور کوئی آنکھیں بند کرے یا نہ کرے اندھیرا نہیں ہوگا۔ صرف دیکھنے والے کا فالٹ ہوگا۔سورج کر دیکھ کر اگر آنکھیں بند نہ کریں تو ویسے بھی اندھیرا ہوجائے گا ۔![]()