الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی

نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

ظفری

لائبریرین
ظفری بھیا فوری طور پر حاضر ہو کر بتائیں کہ آخر اپنے ذہین ہونے کی گواہی کیوں چاہئیے امیدواروں کو۔
اور ذہانت کیسے پرکھوائیں گے اپنی اپنی
پرکھوائیں کوئی لفظ ہوتا ہے کیا؟ 😂
زبردست ۔۔۔۔ مجھے بھی یہی اعتراض تھا ۔
سیما علی آپا ! دیکھیئے کہ آپ کی بیٹیا کتنی ہوشیار ہوگئیں ہیں ۔بس د وچار اور چوٹیں سر پر لگ جائیں تو آئن اسٹائن اور اٹیسفن ہا کنگ کے کلیات کی چھٹی ۔ :thumbsup:
 
محمد عبدالرؤوف

کیوں نہ اس کارِ خیر کو محفلین انجام دیں۔
 
سیما علی

لائبریرین
IMG-0100.png

تازہ ترین اسکور بورڈ
 
Top