الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔
دوسرا ، مجھے محب پر ترس آرہا ہے کہ جب بھی محفل پر الیکشن ہوا ۔ بیچارہ کسی مستورہ کے مقابل ہی کھڑا ہوا ۔ اب کون اسے ایک مستورہ کے مقابلے میں ووٹ دے گا ۔ یہ سوچ کر میں مریم افتخار کے کیمپ میں آنا چاہتا ہوں کہ کم از کم بریانی کا تو آسرا ہے ۔ :LOL:
ووٹ نئیں آیا۔۔۔گلاں آ رئیاں نیں!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بھئی !گرہ آپ نے لگائی ہے ،کھولیں گے بھی آپ ہی ۔ میں نے تو صرف ایک خدشے کا اظہار کیا تھا ۔ ;)
صرف لگانا اور مکمل کرنا نہیں ہی نہیں ہوتا۔ اسے بھڑکانا بھی ہوتا ہے کبھی کچھ چھڑک کر اور کبھی کچھ
ہر دو کچھ میں حسب خواہش نمک اور تیل شامل کر لیجئیے ۔
 

ظفری

لائبریرین

یاز

محفلین
بھئی !گرہ آپ نے لگائی ہے ،کھولیں گے بھی آپ ہی ۔ میں نے تو صرف ایک خدشے کا اظہار کیا تھا ۔ ;)
بھئی گرہ ہاتھوں سے لگتی ہے ، اور کھلتی ۔۔۔۔
نہیں نہیں, ہم آپ کو دندان وغیرہ نہیں کہہ رہے۔ بس وہ محاورہ ہی ایسا تھا تو!!
 
Top