سیما علی
لائبریرین
اب تک تو آئی نہیں بس یاز آس پر ہی اتنا ہنگامہامیدِ بریانی پہ ہی تو دنیا قائم ہے۔
پینے کا انتظام بھی نہں ہے
اب تک تو آئی نہیں بس یاز آس پر ہی اتنا ہنگامہامیدِ بریانی پہ ہی تو دنیا قائم ہے۔
خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتاامیدِ بریانی پہ ہی تو دنیا قائم ہے۔
کوئی فائدہ نہیں ہوتا ۔ سی ایم تو بننا تو انہی کو تھا ۔اگر مقابلہ آپ سے ہوتا تو کچھ سوچا جاسکتا تھا۔
سیاسی بریانی آئی نہ قیمے والے نانامیدِ بریانی پہ ہی تو دنیا قائم ہے۔
ووٹ نئیں آیا۔۔۔گلاں آ رئیاں نیں!دوسرا ، مجھے محب پر ترس آرہا ہے کہ جب بھی محفل پر الیکشن ہوا ۔ بیچارہ کسی مستورہ کے مقابل ہی کھڑا ہوا ۔ اب کون اسے ایک مستورہ کے مقابلے میں ووٹ دے گا ۔ یہ سوچ کر میں مریم افتخار کے کیمپ میں آنا چاہتا ہوں کہ کم از کم بریانی کا تو آسرا ہے ۔![]()
واہ واہ۔۔۔مکرر مکرر!
🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇
صرف لگانا اور مکمل کرنا نہیں ہی نہیں ہوتا۔ اسے بھڑکانا بھی ہوتا ہے کبھی کچھ چھڑک کر اور کبھی کچھبھئی !گرہ آپ نے لگائی ہے ،کھولیں گے بھی آپ ہی ۔ میں نے تو صرف ایک خدشے کا اظہار کیا تھا ۔![]()
سیما علی آپا نےمکرر کردیا ہے۔واہ واہ۔۔۔مکرر مکرر!
پی ایم والی سیٹ بھی تو ہے۔کوئی فائدہ نہیں ہوتا ۔ سی ایم تو بننا تو انہی کو تھا ۔![]()
🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩صرف لگانا اور مکمل کرنا نہیں ہی نہیں ہوتا۔ اسے بھڑکانا بھی ہوتا ہے کبھی کچھ چھڑک کر اور کبھی کچھ
ہر دو کچھ میں حسب خواہش نمک اور تیل شامل کر لیجئیے ۔
بھئی گرہ ہاتھوں سے لگتی ہے ، اور کھلتی ۔۔۔۔بھئی !گرہ آپ نے لگائی ہے ،کھولیں گے بھی آپ ہی ۔ میں نے تو صرف ایک خدشے کا اظہار کیا تھا ۔![]()
ڈیزل ڈیزلصرف لگانا اور مکمل کرنا نہیں ہی نہیں ہوتا۔ اسے بھڑکانا بھی ہوتا ہے کبھی کچھ چھڑک کر اور کبھی کچھ
ہر دو کچھ میں حسب خواہش نمک اور تیل شامل کر لیجئیے ۔
مقابلِ خورشید کس کی ضیا دِکھ پاوے ہے۔اگر مقابلہ آپ سے ہوتا تو کچھ سوچا جاسکتا تھا۔