الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

ظفری

لائبریرین
مجھے الیکشن پر کوئی اعتراض نہیں ہے ۔ اعتراض عنوان پر ہے ۔ جس پر ووٹنگ ہونی ہے ۔ :ROFLMAO:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مجھے الیکشن پر کوئی اعتراض نہیں ہے ۔ اعتراض عنوان پر ہے ۔ جس پر ووٹنگ ہونی ہے ۔ :ROFLMAO:
تھوڑا سا اعتراض ہمیں بھی ہونے والا تھا لیکن پھر سوچا کہ کون سا انھوں نے ذہین و فطین لکھ دیا ہے جو ہم اعتراض کریں ۔ آپ بھی رہنے دیجئیے۔ تھوڑا خوش ہو جائیں گے۔
 
ظفری

لائبریرین
مجھے الیکشن پر کوئی اعتراض نہیں ہے ۔ اعتراض عنوان پر ہے ۔ جس پر ووٹنگ ہونی ہے ۔ :ROFLMAO:
دوسرا ، مجھے محب پر ترس آرہا ہے کہ جب بھی محفل پر الیکشن ہوا ۔ بیچارہ کسی مستورہ کے مقابل ہی کھڑا ہوا ۔ اب کون اسے ایک مستورہ کے مقابلے میں ووٹ دے گا ۔ یہ سوچ کر میں مریم افتخار کے کیمپ میں آنا چاہتا ہوں کہ کم از کم بریانی کا تو آسرا ہے ۔ :LOL:
 
یاز

محفلین

امیدِ بریانی پہ ہی تو دنیا قائم ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top