محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
سائیکل میری ودھیا، سائیکل میری ٹاپ دی
ہر دوری نوں دور کرے گی اے جانی آپ دی
ہر دوری نوں دور کرے گی اے جانی آپ دی
آخری تدوین:
تسی ہوا آلے پتے لگ رئے او!شہر چل، پنڈ چل، یا میلے نوں بھائی چل
جتھے تیرا جی کرے تو اسے چلائی چل
اسی رکھاں آلے پتے آں، او وی سبز سبز، او وی نویں نویں بہار دے۔۔۔تسی ہوا آلے پتے لگ رئے او!
مرغے لڑانے کی بجائے اڑانے بات ہوتی تو ہم بنا سوچے سمجھے اپنا ووٹ آپ کی جھولی میں ڈال دیتےمرغے لڑانے کا انتظام بھی کر رکھا ہے!
تھوڑا سا اعتراض ہمیں بھی ہونے والا تھا لیکن پھر سوچا کہ کون سا انھوں نے ذہین و فطین لکھ دیا ہے جو ہم اعتراض کریں ۔ آپ بھی رہنے دیجئیے۔ تھوڑا خوش ہو جائیں گے۔مجھے الیکشن پر کوئی اعتراض نہیں ہے ۔ اعتراض عنوان پر ہے ۔ جس پر ووٹنگ ہونی ہے ۔![]()
یعنی کہ دونوں امیدوار ہی ۔۔۔۔مجھے الیکشن پر کوئی اعتراض نہیں ہے ۔ اعتراض عنوان پر ہے ۔ جس پر ووٹنگ ہونی ہے ۔![]()
شوٹی نہیں سوٹی۔۔۔جب روٹی شوٹی کھلنے لگے تو ووٹروں کو بھی آواز/ٹیگ کرنا نہ بھولیے گا۔
کیا مطلب ۔۔۔۔۔یعنی کہ دونوں امیدوار ہی ۔۔۔۔![]()
واہ واہسائیکل میری ودھیا، سائیکل میری ٹاپ دی
ہر دوری دور کرے گی اے جانی آپ دی
دوسرا ، مجھے محب پر ترس آرہا ہے کہ جب بھی محفل پر الیکشن ہوا ۔ بیچارہ کسی مستورہ کے مقابل ہی کھڑا ہوا ۔ اب کون اسے ایک مستورہ کے مقابلے میں ووٹ دے گا ۔ یہ سوچ کر میں مریم افتخار کے کیمپ میں آنا چاہتا ہوں کہ کم از کم بریانی کا تو آسرا ہے ۔مجھے الیکشن پر کوئی اعتراض نہیں ہے ۔ اعتراض عنوان پر ہے ۔ جس پر ووٹنگ ہونی ہے ۔![]()
🤓🤓🤓🤓🤓🤓مجھے الیکشن پر کوئی اعتراض نہیں ہے ۔ اعتراض عنوان پر ہے ۔ جس پر ووٹنگ ہونی ہے ۔![]()
مطلب ظفری صاحب بتائیں گے۔کیا مطلب ۔۔۔۔۔
سوٹی تو پھر بھی ٹھیک۔۔ بس چھری، کلہاڑی وغیرہ نہ ہوں۔شوٹی نہیں سوٹی۔۔۔![]()
امیدِ بریانی پہ ہی تو دنیا قائم ہے۔دوسرا ، مجھے محب پر ترس آرہا ہے کہ جب بھی محفل پر الیکشن ہوا ۔ بیچارہ کسی مستورہ کے مقابل ہی کھڑا ہوا ۔ اب کون اسے ایک مستورہ کے مقابلے میں ووٹ دے گا ۔ یہ سوچ کر میں مریم افتخار کے کیمپ میں آنا چاہتا ہوں کہ کم از کم بریانی کا تو آسرا ہے ۔![]()
🤓🤓🤓🤓🤓🤓سوٹی تو پھر بھی ٹھیک۔۔ بس چھری، کلہاڑی وغیرہ نہ ہوں۔
اگر مقابلہ آپ سے ہوتا تو کچھ سوچا جاسکتا تھا۔بھئی !گرہ آپ نے لگائی ہے ، مکمل بھی آپ ہی کریں گے ۔ میں نے تو صرف ایک خدشے کا اظہار کیا تھا ۔![]()