یاز
محفلین
آئی کین، آئی وِلکین کہئے ، کین ۔![]()
آئی کین، آئی وِلکین کہئے ، کین ۔![]()
یہ آئیٹم تو پہلے ہی آپ شارٹ ڈیکلئیر کرچکی ہیں۔بس تو پھر دعوت کیجئیے ہماری ایک پلیٹ بھنا ہوا مغز سے۔ دھنیہ اور سبر مرچ ڈال کے۔
ساتھ میں تندوری کی دو روٹیاں۔
آپ کے ذہانت کے پیمانے پرانے ہیں۔ ترازو اسی لیے لائے ہیں ۔کچھ اڑانا ہی ہے تو لڑی کے عنوان سے لفظ ذہین اڑا دیجئیے
سائیکل کس کی ہے ؟ترازو اور سائیکل انتخابی نشان ہیں۔
ترازو والے انصاف لائیں گے اور سائیکل والے عوام کو بٹھا کے جھولے دیں گے۔ ووٹ آپ کا!
فرمائش بھی کس چیز کی ہے !بس تو پھر دعوت کیجئیے ہماری ایک پلیٹ بھنا ہوا مغز سے۔ دھنیہ اور سبر مرچ ڈال کے۔
ساتھ میں تندوری کی دو روٹیاں۔
وہ تو ویسے بھی پکی سیاہی لگا دیتے ہیں نا بطور نشان ۔ تا کہ دوبارہ ووٹ نہ ڈالا جا سکے۔ ویسے نیل پالش والا آئیڈیا بھی برا نہیں صریر بھیا۔انہوں نیل پالش اس لئے لگائی تاکہ میں دوبارہ ووٹ ڈالنے کے قابل نہ رہوں(عارضی مدت کے لئے)، نہیں تو ووٹر بار بار ووٹ کر کے، بریانی اور سموسوں کی ذخیرہ اندوزی کر لیں گے، جس سے معیشت پر بٹہ لگ سکتا ہے 😃
چوری کی۔سائیکل کس کی ہے ؟
ہم عبداللہ محمد بھائی سے اعلانیہ "کچی" کرتے ہیں۔ اے محفلین گواہ رہنا!چار حلقے کھولانے وغیرہ کی تیاری شروع کریں یا پھر اُمید ہے ابھی محب علوی
چوہدری صاحب وہ تو کوئی لیکر بھاگ گیا ۔ اب کوئی دوسرا انتخابی نشان ڈھونڈتے ہیں ۔سائیکل کس کی ہے ؟
سہراب کیسائیکل کس کی ہے ؟
محفل ای نہیں رہنی، گواہ کتھوں آؤنےہم عبداللہ محمد بھائی سے اعلانیہ "کچی" کرتے ہیں۔ اے محفلین گواہ رہنا!
ہاں تو ۔فرمائش بھی کس کی ہے !![]()
رستم کا کیا قصور۔سہراب کی
ںریانی کے زیادہ استعمال سے معیشت بہتر ہوتی کہ گردشِ زر میں اضافہ ہوتا ہے۔انہوں نیل پالش اس لئے لگائی تاکہ میں دوبارہ ووٹ ڈالنے کے قابل نہ رہوں(عارضی مدت کے لئے)، نہیں تو ووٹر بار بار ووٹ کر کے، بریانی اور سموسوں کی ذخیرہ اندوزی کر لیں گے، جس سے معیشت پر بٹہ لگ سکتا ہے 😃
کین لیں۔۔۔اور یہ لیں اسٹرا!ہم امریکن اسٹک سے برا مان جاتے ہیں۔ زیک سے پوچھ لیں ۔ کین کہئے ، کین ۔![]()
کر تو دیتے لیکن پھر سوچا کہ سانوں کہیہ۔شکر ہے لاہور میں مستعمل تیسری صنف کے گوشت کا تذکرہ نہ کیا!
اس کو قصور بھیج دیارستم کا کیا قصور۔
اصولاً تو فرمائش اسی کی کرنی تھی ۔ہاں تو ۔
مغز کی ڈش ہی مغز کی کمی پوری کرے گی نا۔ اب کیا پائے کھانے کی فرمائش کرتے ہم۔
مٹی کا تیل استعمال کیا بھلا کبھی؟انہوں نیل پالش اس لئے لگائی تاکہ میں دوبارہ ووٹ ڈالنے کے قابل نہ رہوں(عارضی مدت کے لئے)، نہیں تو ووٹر بار بار ووٹ کر کے، بریانی اور سموسوں کی ذخیرہ اندوزی کر لیں گے، جس سے معیشت پر بٹہ لگ سکتا ہے 😃
ان کی ڈکلیریشن پہ نہ رہیو بھائی۔یہ آئیٹم تو پہلے ہی آپ شارٹ ڈیکلئیر کرچکی ہیں۔