الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔
IMG-20230226-WA0031.jpg



لو فیر کنون آ غیا جے
 
لاجیکل ۔۔۔۔۔ :thinking:
جب ہم سورج کو دیکھ رہے ہوتے ہیں تو مطلب براہ راست دیکھنے کی بات ہو رہی ہے ۔بلب کی طرح سورج کہاں سر پر ٹنگا ہوتا ہے ۔
رہی اندازے کی بات تو وہ سیما علی آپا نے فارم 47 جو لیک کیا ہے ۔ اس سے معلوم ہوا ۔ :dancing:

سورج کر دیکھ کر اگر آنکھیں بند نہ کریں تو ویسے بھی اندھیرا ہوجائے گا ۔ :LOL:
سر صرف اس دیکھنےوالے کے لیے اندھیرا ہوگا ۔ اصل میں تو روشنی ہی رہے گی۔
اسی طرح سورج کے سامنے اگر کوئی آنکھیں بند کرکے کہے کہ اندھیرا ہے تو صرف اس کے لیےاندھیرا ہے اصل میں تو روشنی ہی ہے
یہ تھی لاجک۔ :)
 
یاد رکھنا سب توں وڈا بے وفا اسٹیبلشمنٹ ہندی اے ۔ فیر ناں کہناں ۔ یاز صیب آپ کے خلاف ٹیکا ایکٹ کے مطابق ہراسمنٹ کا پرچہ درج ہو رہا ہے ۔ کرو مک کما نئیں تے گیا جے تہاڈا امیدوار
تسی انہاں نوں اسٹیبلشمنٹ کہہ کے بادشاہ گر بنا چھڈیا اے۔ حالانکہ مینوں تے انہاں پتیاں دی ای ہوا لگ رئی اے سوہنی۔
 

صریر

محفلین
ووٹ کاسٹ کرنے پہ مبارک سلامت
لیکن یہ نیل پالش (لگانے کی تصویر) کیوں لگوائی؟
انہوں نیل پالش اس لئے لگائی تاکہ میں دوبارہ ووٹ ڈالنے کے قابل نہ رہوں(عارضی مدت کے لئے)، نہیں تو ووٹر بار بار ووٹ کر کے، بریانی اور سموسوں کی ذخیرہ اندوزی کر لیں گے، جس سے معیشت پر بٹہ لگ سکتا ہے 😃
 
دونوں فریقین کا منشور کیا ہے ؟
احباب 13 صفحات پڑھنا ذرا اوکھا ہے۔ مہربانی فرما کر بتا دیں کہ کس فریق کا پلڑا فی الوقت تک بھاری ہے ؟
ترازو اور سائیکل انتخابی نشان ہیں۔
ترازو والے انصاف لائیں گے اور سائیکل والے عوام کو بٹھا کے جھولے دیں گے۔ ووٹ آپ کا!
 
Top