گُلِ یاسمیں
لائبریرین
وہ تو وافر مقدار میں چاٹ چکے۔ اب تو بس یہ دریافت کرنے کی تگ و دو میں ہیں کہ کس کے پاس کچھ بچا ہے تو اس کی طرف نظر کریں۔میں سمجھ گیا۔
اب آپ کی نظر مغز وغیرہ پہ بھی ہے۔
وہ تو وافر مقدار میں چاٹ چکے۔ اب تو بس یہ دریافت کرنے کی تگ و دو میں ہیں کہ کس کے پاس کچھ بچا ہے تو اس کی طرف نظر کریں۔میں سمجھ گیا۔
اب آپ کی نظر مغز وغیرہ پہ بھی ہے۔
افتخار ٹھاکر والی ٹھیک ہے۔ فیصل بھائی کی توند کے قصے مشہور ہیں، ناپ کا مسئلہ ہوگا۔پولیس والی وردی افتخار ٹھاکر سے ادھار لی جا سکتی ہے۔ یا پھر فیصل عظیم فیصل بھیا سے۔
نہیں فوٹو وائرل کریں بسپہن کر کمپین چلائیں کیا؟
خورشید بھائی ! لگتا ہے آپ مریم کے کیمپ میں ہیں ۔سر سورج چمک رہا ہو اور کوئی آنکھیں بند کرے یا نہ کرے اندھیرا نہیں ہوگا۔ صرف دیکھنے والے کا فالٹ ہوگا۔
مغروں لان آلے؟واہ واہ واہ! یہ ہوتے ہیں ذمہ دار شہری۔
مجھے پہلے ہی شک تھا ۔وہ تو وافر مقدار میں چاٹ چکے۔ اب تو بس یہ دریافت کرنے کی تگ و دو میں ہیں کہ کس کے پاس کچھ بچا ہے تو اس کی طرف نظر کریں۔![]()
میں نے ایک لاجیکل بات کی ہے۔ اگر اس سے آپ نے یہ اندازہ لگایا ہے تو پھر ٹھیک ہی ہوگا۔خورشید بھائی ! لگتا ہے آپ مریم کے کیمپ میں ہیں ۔![]()
ہاں تو کیا بند آنکھوں کے پیچھے کبھی سورج چمکتا دیکھا ہے؟آپ لوگ سورج کو دیکھ کر آنکھیں بند کر لیں اور کہیں اندھیرا ہے
۔۔تو ہم کیا کریں!
ٹیکا ایکٹ وچ ایکٹنگ کنے کرنی!!یاد رکھنا سب توں وڈا بے وفا اسٹیبلشمنٹ ہندی اے ۔ فیر ناں کہناں ۔ یاز صیب آپ کے خلاف ٹیکا ایکٹ کے مطابق ہراسمنٹ کا پرچہ درج ہو رہا ہے ۔ کرو مک کما نئیں تے گیا جے تہاڈا امیدوار
تھا کو جلدی سے ہے میں تبدیل کیجئیے اور ہماری لاکھ دعائیں پائیے۔مجھے پہلے ہی شک تھا ۔
فیصل صاب آلی نال دو وردیاں نکل آنیاں جےافتخار ٹھاکر والی ٹھیک ہے۔ فیصل بھائی کی توند کے قصے مشہور ہیں، ناپ کا مسئلہ ہوگا۔
بھرے ہوئے ختم ہو گئے۔اور سگریٹ ذرا بھر کے پھڑا
شک کو یقین میں تبدیل کرنا بھی ایک آپشن ہے۔تھا کو جلدی سے ہے میں تبدیل کیجئیے اور ہماری لاکھ دعائیں پائیے۔
کرے کوئی، بھرے کوئیبھرے ہوئے ختم ہو گئے۔
اب خود بھرئیے
زبردست!بند آنکھوں میں سپنے تھے
سپنوں میں تم اپنے تھے
آنکھ کھلی تو ہم نے یہ جانا
سپنے آخر سپنے تھے
وہ مجھے کہہ کر گئے تھے کہ ایک الیکشن لڑنا ہے، اس کے بعد سے نہیں آئے۔ ہم نے محفل کے متوقع دیہانت کے غم میں ان کی حسرتوں کی آبیاری کے لیے ان کے پیچھے سے ان کو ووٹ پڑوا دیے ۔ 😂مگر یہ دوسرا امیدوار محب علوی کہاں ہے ۔ ؟ اس کے سپوٹرز تو کب سے اس کی راہ دیکھ رہے ہیں ۔ کہہ کر گیا تھا کہ بریانی لیکر آتا ہوں۔ اب تک نہیں لوٹا ۔![]()