فونٹ القلم فرحان فونٹ

اشتیاق علی نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 8, 2010

  1. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    القلم پر میرے ایک دوست جناب فرحان مصطفی صاحب نے ایک فونٹ تیار کیا ہے۔ یہ فونٹ ان کی طرف سے ان کا پہلا فونٹ ہے ۔ اس فونٹ کی فائنل چیکنگ اور ٹیسٹنگ کے بعد میں یہ فونٹ ریلیز کر رہا ہوں۔ اور ہم امید کرتے ہیں کہ فرحان مصطفی صاحب اردو زبان کی ترقی کے لیے مزید کام کریں گے ۔ فرحان مصطفی صاحب کی حوصلہ افزائی کیجئے تاکہ اس کم سن فونٹ ساز میں اردو زبان کی مزید خدمت کرنے کا جذبہ پیدا ہو ۔​

    [​IMG]
    فونٹ یہاں سے حاصل کریں۔​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 18
  2. راجہ صاحب

    راجہ صاحب محفلین

    مراسلے:
    6,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    سکرین شارٹ تو لگائیں ساتھ میں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. فخرنوید

    فخرنوید محفلین

    مراسلے:
    3,211
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اچھا ہے فونٹ جناب ہم نے بھی ایک کام کہا ہوا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    شاندار۔ یہاں تو نسخ فانٹس کی ٹیم تیار ہو گئی ہے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. سید جاوید اقبال

    سید جاوید اقبال محفلین

    مراسلے:
    138
    بہت خوب اشتیاق صاحب! جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    بہت اچھے جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. مدرس

    مدرس محفلین

    مراسلے:
    736
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بہت عمدہ جناب
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. سید محمد نقوی

    سید محمد نقوی محفلین

    مراسلے:
    692
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    جزاکم اللہ ۔۔۔
     
  9. ایم اسلم اوڈ

    ایم اسلم اوڈ محفلین

    مراسلے:
    643
    موڈ:
    Cool
    بہت عمدہ جناب
    جزاک اللہ خیرا /
     
  10. رابطہ

    رابطہ محفلین

    مراسلے:
    363
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت زبردست فانٹ ہے جناب
    میری طرف سے فرحان صاحب اور آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
     
  11. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,453
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    شکریہ جناب۔
    ۔۔
    آپ نے جو اسکرین شاٹ لگایا ہے۔
    اس میں لفظ رسول میں آپ شاید و لگانا بھول گئے ہیں۔
     
  12. راجہ صاحب

    راجہ صاحب محفلین

    مراسلے:
    6,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    لفظ رُسل استعمال ہوا ہے جو رسول کی جمع ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر