القلم فرحان فونٹ

  1. اشتیاق علی

    فونٹ القلم فرحان فونٹ

    القلم پر میرے ایک دوست جناب فرحان مصطفی صاحب نے ایک فونٹ تیار کیا ہے۔ یہ فونٹ ان کی طرف سے ان کا پہلا فونٹ ہے ۔ اس فونٹ کی فائنل چیکنگ اور ٹیسٹنگ کے بعد میں یہ فونٹ ریلیز کر رہا ہوں۔ اور ہم امید کرتے ہیں کہ فرحان مصطفی صاحب اردو زبان کی ترقی کے لیے مزید کام کریں گے ۔ فرحان مصطفی صاحب کی حوصلہ...
Top