القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب

ناعمہ عزیز

لائبریرین
کاش میں بھی جا سکتی ۔ لیکن جو جو بھی جائے اس سارے پروگرام کی تصاویر ضرور بنائے بلکہ ویڈیو بھی اور ساتھ ہی ساتھ احوال بھی لکھے محفل پر ۔
 

جبران رفیق

محفلین
سکائیپ پر میرے خیال میں صرف تین بندے آپس میں کانفرنس کر سکتے ہیں لیکن میرا خیال ہے جس جگہ پروگرام کرنے کا ارادہ ہے وہاں نیٹ کی سہولت نہیں ہو گی باقی الف نظامی بھائی ہی بتا سکتے ہیں

گوگل کے ہینگ آوٹ کو لائیو کیا جائے تو اس کو لا تعداد صارفین ایک وقت میں دیکھ سکتے ہیں۔
 

تلمیذ

لائبریرین
اتنے زیادہ احباب کی متوقع شرکت نے آتشِ شوقِ زیارت کو بھڑکا دیا ہے۔ حاضری کی پوری کوشش رہے گی۔ لیکن کسی نے تقریب کے مقام ا ور وقت کا ذکر نہیں کیا جو ہم جیسے دوسرے شہروں کے رہنے والوں کے لئے نہایت اہم ہے۔

کوئی صاحب اس طرف بھی توجہ کریں۔
 

الف نظامی

لائبریرین
اتنے زیادہ احباب کی متوقع شرکت نے آتشِ شوقِ زیارت کو بھڑکا دیا ہے۔ حاضری کی پوری کوشش رہے گی۔ لیکن کسی نے تقریب کے مقام ا ور وقت کا ذکر نہیں کیا جو ہم جیسے دوسرے شہروں کے رہنے والوں کے لئے نہایت اہم ہے۔

کوئی صاحب اس طرف بھی توجہ کریں۔
تلمیذ صاحب چند روز میں جگہ کا تعین ہو جائے تو اس تھریڈ میں اس بارے میں سب احباب کو مطلع کر دیا جائے گا۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اگر میرے ذمہ کوئی اور کام نا ہوا تو تصویریں میں ہی بناؤں گا اور کوشش کروں گا ویڈیو بناننے کی جو بعد میں یہاں شئیر کی جائے گی انشاءاللہ اور اگر میرے ذمہ کوئی اور کام ہوا تو پھر بھی تصویریوں کی پوری کوشش کروں گا کسی نا کسی دوست کو ساتھ لے جاؤں گا اور وہ صرف تصویریں ہی بنائے گا انشاءاللہ
 
Top