جبران رفیق

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • میں ویب ڈویلوپمنٹ میں سٹیفورڈ جامعیہ سے ماسٹرز کر رہا ہوں۔ اس کے علاوہ گوگل میپ میکر پر پاکستان کا ایڈووکیٹ ہوں۔
    حسیب نذیر گِل
    جبران رفیق
    جبران رفیق
    میں دراصل یہاں اردو فونٹ کی چل رہی کتابت کے سلسلے میں ہی آیا تھا اور اس کے علاوہ زیادہ کچھ خاص نہیں۔ ایڈوکیسی میں میرا کام نئے نقشہ نگاروں کی مدد اور رہنمائی کرنا ہے اور اس کے علاوہ اندرون و بیرونِ ملک مختلف تقریبات منعقد کرنا ہے جس میں لوگوں کو ڈیجیٹل نقشہ جات کی افادیت کو اجاگر کیا جانا ہے۔
    جبران رفیق
    جبران رفیق
    ابھی جو آپ گوگل پر نقشہ جات دیکھتے ہیں تو وہ اس کمیونٹی کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ یہ سلسہ کار ۲۰۰۸ سے جاری ہے۔ آپ بھی اس ساری صورتحال کو اس مندرجہ ذیل میں دئیے فیس بک گروپ پر دیکھ سکتے ہیں۔ آپ تمام حضرات کی خوش دلی کا بہت بہت شکریہ۔
    http://fb.com/groups/mapping-pakistan/
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top