القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب

الف نظامی نے 'اردو نستعلیق فونٹ پراجیکٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 15, 2012

  1. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جگہ اسلام آباد یا راولپنڈی میں ہی کہیں ہوگی:)
     
  2. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکرالقادری کے اعزاز میں
    تقریبِ پذیرائی
    اردو ویب ڈاٹ آرگ کی طرف سے سید شاکر القادری صاحب کے اعزاز میں ایک تقریبِ پذیرائی مورخہ 2 دسمبر بروز اتوار دن 2 بجے اکادمی ادبیات پاکستان میں منعقد کی جا رہی ہے۔​
    اس تقریب کی صدارتجناب عبد الحمید صاحب ، چیئرمین اکادمی ادبیات پاکستان فرمائیں گے جبکہ مہمانِ خصوصی سید شاکر القادری صاحب ہوں گے۔​
    تمام محفلین کو اس تقریب میں شرکت کی دعوتِ خاص ہے!
    خرم شہزاد خرم نیرنگ خیال سعادت فرخ محسن حجازی محمد کاشف مجید سید زبیر محمد سعد عاطف بٹ پردیسی تلمیذ
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  3. تلمیذ

    تلمیذ لائبریرین

    مراسلے:
    3,914
    موڈ:
    Cool
    مقام اور وقت بتانے کے لئے شکریہ۔ انشاءاللہ حاضری کی پوری کوشش ہوگی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  4. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بہت شکریہ۔ آپ کی آمد کے منتظر ہیں:)
     
  5. سید زبیر

    سید زبیر محفلین

    مراسلے:
    4,362
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    الف نظامی ! جزاک اللہ انشا اللہ حاضری دوں گا ۔کار لائقہ کے لیے منتظر ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بہت نوازش!
     
  7. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. حسن نظامی

    حسن نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    محفلین کے علاوہ بھی شریک ہو سکتے ہیں؟
     
  9. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    کیوں نہیں ، بالکل شامل ہو سکتے ہیں۔
     
  10. حسن نظامی

    حسن نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    تو پھر اوپن اعلان کیجیے تاکہ دیگر خواہش مند افراد پابندی محسوس نہ کریں۔
     
  11. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    سب کو اس تقریب میں شرکت کی دعوتِ خاص ہے!
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    کس شہر میں ہورہی ہے یہ
    اگر اس بینر میں شہر کا نام لکھ دیا جاتا تو بہتر ہوتا
    اکادمی ادبیات پاکستان
    کراچی ، لاھور ، اسلام آباد ، پشاور ؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  13. ساجد

    ساجد محفلین

    مراسلے:
    7,113
    موڈ:
    Question
    جنابِ عالی یہ تقریب اکادمی ادبیات پاکستان (اسلام آباد) میں منعقد ہو گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    اب مزید جی جلانا کیا ضروری تھا نایاب بھائی :(
     
    • متفق متفق × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    اس جی کے جلنے میں بھی قدرت نے عجب مزہ رکھا ہے نا محترم بھائی
     
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  16. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,075
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    میں ضرور آتا لیکن اتوار کو کلاس ہوتی ہے، اور اگلے ہفتے سے مڈ ٹرم بھی شروع ہیں۔ سمجھ لیں کہ نکو نک پھنسا ہوا ہوں۔ روئیداد کا انتظار رہے گا۔
     
  17. سید زبیر

    سید زبیر محفلین

    مراسلے:
    4,362
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    معزز و محترم مہمانوں کے لیے چشم براہ ہوں۔اکادمی ادبیات اسلام آبا د میں H-8میں الشفا ہسپتال کے سامنے ہے
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  18. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,856
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    یعنی سید شاکرالقادری سرکار کے ساتھ
    سید زبیر سرکار بھی ہوں گے
    دھن بھاگ ہمارے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. عبدالروف اعوان

    عبدالروف اعوان محفلین

    مراسلے:
    607
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Bored
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. ساجد

    ساجد محفلین

    مراسلے:
    7,113
    موڈ:
    Question
    بھائی جی ، آپ اگر پاکستان میں ہی ہیں تو کہاں لا پتہ ہیں؟۔ کوئی خبر تو دیں ۔ ہو سکے تو اسلام آباد چلیں ہمارے ساتھ۔
     

اس صفحے کی تشہیر