1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

فونٹ القلم ارتضی حسن فونٹ

اشتیاق علی نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 20, 2010

  1. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    القلم ارتضی حسن فونٹ
    [​IMG]
    محترم اہل قلم السلام علیکم ۔ ۔ ۔ ۔ بہت دنوں کے بعد ایک نیا فونٹ لیکر حاضر ہوا ہوں ۔ کچھ دنوں سے کام سے میں مصروف تھا جس کی وجہ سے یہ فونٹ اپلوڈ نہ کر سکا ۔ البتہ اب اپلوڈ کر رہا ہوں امید ہے کہ آپ احباب کو یہ فونٹ پسند آئے گا۔ فونٹ کا نام جناب ارتضی حسن کے نام پر رکھا ہے۔ یہ فونٹ اردو کے لیے ان کی خدمت کے اعتراف میں ایک تحفہ ہے تاکہ انہیں بھی اردو کی دنیا میں یاد رکھا جائے۔
    فونٹ ڈائونلوڈ کریںٕ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
  2. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    کیا خوبصورت پیش کش ہے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. شعیب سعید شوبی

    شعیب سعید شوبی محفلین

    مراسلے:
    2,065
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    کیا خوبصورت فونٹ ہے!۔۔۔۔۔بہت شکریہ جناب!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    بہت پیارا فانٹ ہے شکریہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,083
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    بہت خوب۔

    اگر یہ حال رہا تو محفل کے سارے اراکین کے نام پر ایک ایک فانٹ ضرور موجود ہوگا۔ سوائے میرے;)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. مدرس

    مدرس محفلین

    مراسلے:
    736
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    جزاک اللہ خیرا اشتیاق بھائی
    مبارک بادقبول ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    مبارک ہو ، بہت خوبصورت فونٹ ہے ۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جیہ بہن ، آپ کے نام پر نہیں‌ گبین کے نام پر تو بن سکتا ہے نا ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. انصاری آفاق احمد

    انصاری آفاق احمد محفلین

    مراسلے:
    428
    السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
    بہت خوب جزاک اللہ
    سبحان اللہ وبحمدہ
    سبحان اللہ العظيم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جیہ بہن بالکل ایک فونٹ گبین کے نام کا بھی بنایا جا سکتا ہے اگر آپ کہیں تو۔
     
  10. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,083
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    نہیں جی میں نہیں کہوں گی۔۔۔۔۔:(
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جیہ بہنا جیسے آپ کی مرضی ہم بھی زور زبردستی نہیں کریں گے۔
     
  12. سھہایبیسھرات

    سھہایبیسھرات محفلین

    مراسلے:
    49
    How To Make One Of My Own
     
  13. اسمعیٰل

    اسمعیٰل محفلین

    مراسلے:
    16
    شکریہ جزاک اللہ
     

اس صفحے کی تشہیر