ا

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • برادرم اسمٰعیل ،السلام علیکم۔

    اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ محفل میں آپ کا وقت خوشگوار گزرے گا۔ ہمیں انتہائی خوشی ہوگی اگر آپ جا بجا بے مقصد پیغامات ارسال کرنے کے بجائے تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف کرا دیں۔ اس طرح آپ کے پیغامات کی تعداد بھی بڑھ جائے گی اور دیگر محفلین آپ سے متعارف بھی ہو جائیں گے۔

    امید ہے کہ آپ کو تمام محفلین کا تعاون حاصل رہے گا۔ ضرورت محسوس ہو تو بلا تکلف منتظمین سے رابطہ کریں۔

    والسلام۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top