فونٹ القلم ارتضی حسن فونٹ

اشتیاق علی

لائبریرین
القلم ارتضی حسن فونٹ
Irtaza-Hassan.jpg

محترم اہل قلم السلام علیکم ۔ ۔ ۔ ۔ بہت دنوں کے بعد ایک نیا فونٹ لیکر حاضر ہوا ہوں ۔ کچھ دنوں سے کام سے میں مصروف تھا جس کی وجہ سے یہ فونٹ اپلوڈ نہ کر سکا ۔ البتہ اب اپلوڈ کر رہا ہوں امید ہے کہ آپ احباب کو یہ فونٹ پسند آئے گا۔ فونٹ کا نام جناب ارتضی حسن کے نام پر رکھا ہے۔ یہ فونٹ اردو کے لیے ان کی خدمت کے اعتراف میں ایک تحفہ ہے تاکہ انہیں بھی اردو کی دنیا میں یاد رکھا جائے۔
فونٹ ڈائونلوڈ کریںٕ
 

جیہ

لائبریرین
بہت خوب۔

اگر یہ حال رہا تو محفل کے سارے اراکین کے نام پر ایک ایک فانٹ ضرور موجود ہوگا۔ سوائے میرے;)
 

زین

لائبریرین
مبارک ہو ، بہت خوبصورت فونٹ ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جیہ بہن ، آپ کے نام پر نہیں‌ گبین کے نام پر تو بن سکتا ہے نا ؟
 
Top