الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

الف عین

لائبریرین
ضرورت ہے کہ کوئی نیا موضوع شروع کیا جائے، ورنہ سب سلام دعا ہی کرتے رہیں گے۔
 

الف عین

لائبریرین
فکر کی بات نہیں، اب تو شمشاد آ گئے ہیں، ان کی جدائی بڑی شاق گزری ہوگی اسے۔
 

شمشاد

لائبریرین
قتل کے مقدمے کی تاریخ پر گیا ہوا تھا جو بُلبل نے اس کے خلاف درج کروا رکھا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top