الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
ذاتی دشمنی ہو گی بلبل کی طوطے کے ساتھ، اسی لئیے بڑے کیس میں ملوث کرنا چاہا ہے۔
 

وجی

لائبریرین
زبردست یہ دھاگا کہاں جارہا ہے ویسے جنگل سے تو ابھی نکلا نہیں

پھر بھی بتادیں اگر کسی کو معلوم ہو
 

الف عین

لائبریرین
گرمیوں میں نان اے سی دفتر رات کو لگنے چاہئے، اور محض اے سی دفاتر دن میں لگنے چاہئے۔
 

پپو

محفلین
میں تو کہتاہوں اے سی ہر دفتر سے اتار دو تاکہ باقی سب کو بجلی ملے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top