الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
جناب آپ کی کیا بات ہے محفل کچھ سست ہورہی ہے یا پھر ہم سست پڑ رہے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
چائے کی دعوت دیں سبکو، ساتھ میں کچھ پکوڑے سموسے اور مٹھائی بھی ہو جائے تو کوئی مضائقہ نہیں۔
 

وجی

لائبریرین
روزانہ تو یہ ماحول نہیں بنتا
ویسے میٹھائی کا خرم شہزاد خرم کی ذمیداری لگا دیں ویسے بھی میٹھائی تو انہیں دینی ہی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
زیادہ دیر تو نہیں ہوئی ابھی، یہاں تو رات 2 بجے تک کھانے پینے کی دکانیں کھلی رہتی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top