الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

شمشاد

لائبریرین
یہ نسوار صرف پشاور والے ہی تو نہیں کھاتے، اور بھی بہت سے لوگ نسوار کا استعمال کرتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
جناب میں یہ پیغام لکھ رہا ہوں تو اس کا مطلب یہی ہے ناں کہ میں ادھر ہی ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
روس کے رہنے والوں نے ایجاد کی ہو گی یا شاید بریطانیہ والوں نے یا شاید ۔۔۔۔۔۔، ویسے پاکستانیوں نے ایجاد نہیں کی تھی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top