الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
ذکر تو کافی عرصے سے انکا بھی نہیں سنا خاتون کافی عرصے سے یہاں نہیں آئیں
اور جناب لقب کے لیئے شکریہ کی کیا بات ہے
آپ سنائیں طبیعت کیسی رہ رہی ہے آجکل
 

شمشاد

لائبریرین
رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی یہی رہا ہو گا کہ شادی کے بعد گھر داری کرو اور محفل کو بھول جاؤ۔
 

پپو

محفلین
فوری طور پرحاضر نہیں ہوسکتے ہاں البتہ آہستہ آہستہ عادت بن جائے گی رمضان المبارک میں آنے جانے کی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top