الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

شمشاد

لائبریرین
ڈیڑھ گھنٹہ گزرنے کو ہے آپ کا پیغام آئے، اتنی دیر میں تو خیالی چائے بھی نہیں ملتی آپ اصلی حلوے کی بات کر رہے ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
ظلم ہوگیا میرے ساتھ تو، میرے پاس تو کوئی شلوار ہی نہیں، گویا میں دن کے وقت مدعو نہیں کیا جا سکتا!!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top