الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

الف عین

لائبریرین
صدق دلی سے میں یہ عرض کروں گا کہ یہاں تو گرمی شروع ہو گئی ہے، درجۂ حرارت ابھی مارچ سے ہی 41 تک پہنچ چکا ہے، ڈگری سیلسیس
 
ضرور آج کوئی مسئلہ ہے کیونکہ بار بار یہاں محفل سے خود بخود سائن آوٹ ہوجاتا ہوں، اور ہاں یہاں بھی دن میں کافی گرمی ہوتی ہے
 

وجی

لائبریرین
کرنا کیا چاہیئے جب قیامت کی نشانیاں بتائیں جاتیں ہیں
یہ کوئی نہیں بتاتا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top