الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

جیہ

لائبریرین
ٹھیک ہے بابا جانی۔

نئی بات یہ ہے کہ ہم بخیریت اسلام آباد سے واپس آ گئے ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
صالحہ کو بھی بلایا جائے یہاں۔ تاکہ کچھ ص کا مسئلہ بھی دور ہو، اور طارق کہاں ہیں، وہ شمشاد کے طوطے کو رپلیس کر دیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top