الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ارے چاچو کیا مسئلہ ہے آپ کے پاس آخر؟ وجی بھائی آپ درست فرماتے ہیں یہ سائٹ ہروکو پر ہوسٹیڈ ہے اور روبی آن ریلس میں بنی ہے۔
 

وجی

لائبریرین
ٹھیک سے سمجھ نہیں پائے
اس کی وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ سائیٹ ابھی مکمل نہیں ہوئی
 

مدرس

محفلین
ٹائٹل بھی اچھا ہے سائٹ کا اور لگ بھی عمدہ
کیا دوسروں کے لئے ھبی کام کرہیں‌ابن سعید صاحب
 
چونکہ ویب سائٹ بنانا میرا روز کا شوقیہ کام ہے اس لئے میں حیران تھا کہ اس میں مبارکباد کی کیا بات ہے۔ :)
 
رہنے بھی دیں ابھی اس میں کام کی کوئی چیز ہے بھی تو نہیں۔ ویسے بھی ابھی گروپ کو یونیورسٹی سے ریکگنیشن نہیں ملی ہے اس لئے کچھ ڈالا بھی نہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top