الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

وجی

لائبریرین
بی بی شگفتہ آپ کو کس نے منع کیا ہے یہاں آنے سے اور پوچھنے کی کیا ضرورت ہے
 

محمدصابر

محفلین
خراب صورتحال کی وجہ سے انہیں چوری چھپے کہیں اور منتقل کر دیا گیا ہے اس لئے لاہور جانے کا کوئی فائدہ نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
زیادہ ہی خطرہ محسوس ہوا ہو گا سیکورٹی والوں کو اس لیے کرکٹ ٹیم کو پتلی گلی سے نکال لے گئے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top