الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

فہیم

لائبریرین
یہاں پہلے میں انگش لکھ گیا تھا۔
اردو میں۔
پھر سوچا کہ مزہ نہیں آرہا اس لیے پھر ایڈٹ کرکے اردو لکھ ڈالی۔
 

فہیم

لائبریرین
پھر یہ اپنی پوسٹ میں‌ آپ نے انگلش کیوں شامل کردی۔
انگریزی لکھنا تھا نہ انگلش کو:rolleyes:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top