الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

شمشاد

لائبریرین
عین ممکن ہے آپ حضرات کو غلطی لگ گئی ہو۔ میں ڈ سے جو مراسلے لکھے گئے ہیں ان کی بات کر رہا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بھی خوب کہی، بھئی کسی سے تعارف حاصل کرتے وقت نام تو خود ہی بتا دیتے ہیں۔ پوچھنے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top