الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

شمشاد

لائبریرین
حیرانگی ہو رہی ہے ابھی تک رپورٹ نہیں آئی، میں تالا لگانے کے لیے کتنی دیر کھڑا رہوں گا؟
 

خوشی

محفلین
ڈ سے ڈھول ہی بجائے جاتے ھیں اس لئے میں‌ذ سے لکھوں گی

ذرا دم تو لیں آپ کو تالا لگانے کی کتنی جلدی ہوتی ھے
 

شمشاد

لائبریرین
روز مرہ کا کام ہے میرا کہ جن دھاگوں کے 100 صفحے ہو جائیں انہیں مقفل کرتا پھروں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top