الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

ٹھہریئے! کوئی بات نہیں اب چل پڑیے!

میں نے تو حقیقت بیان کی تھی، پسند نہیں تو اب سے لاگ لپیٹ رکھا کروں گا۔
 
چونکہ اس بار باری چ کی تھی اس لئے ایک بار پھر آپ نے گڑبڑ کی اپیا۔ پچھلا کیا ہوا اسے فراموش کرکے جو بھی بات لکھئے وہ حالیہ حرف سے کیجئے۔ :)
 
سعود کا کیا ہے، یہ تو آج کل اپنے آئی ایس پی کی مار جھیل رہے ہیں‌ اور گھنٹوں‌ انٹرنیٹ‌ سے محروم رہتے ہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top