الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ضرورت اس بات کی ہے کہ زیادہ سے زیادہ اراکین ادھر آئیں تا کہ کون ہے جو محفل میں آیا والے دھاگے کو پیچھے چھوڑا جائے۔
 
قابل صد احترام بھائی یہ مزاق برائے مزاق تھا۔ یسے کبھی بھی آپ کے تعاون کی ضرورت محسوس ہوئی تو ضرور تکلیف دونگا۔
 

شمشاد

لائبریرین
گھبرائیں نہیں یہاں کوئی برا نہیں مناتا، مذاق سمجھتے بھی ہیں اور کرتے بھی ہیں۔
 
ہونے کو تو یہ کھیل ہی زنانہ ہے۔ :) بس بات مین بات نکالے چلے جانا :)

ویسے سعید اور ابن سعید کے مابین ایک پشت کا فاصلہ آپ نے بھی محسوس نہیں کیا شاید۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top