الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
واہ جی چلیے آئیں‌ کھانے شمشاد بھئی ،سعید بھائی ،شگفتہ آپ بھی آج کے کھانے میں کالی مرچ کے لڈو ،کاریلے کا سوپ ،مرچی سلاد،اور ادرک کا حلوہ
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ڈرتے نہیں ہیں شمشاد بھائی کچھ بھی کھانے سے :) عندلیب آپ بس بنانے پکانے پر کمر باندھیں آپ ۔ ۔ ۔ بے شک دودھ بھری مرچیں بنا لیں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top