الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

الف عین

لائبریرین
ڈگڈگی بجا کر چائے حلوے کی دعوت دی جا رہی ہے؟
ویسے چائے کا کوئی وقت نہیں ہوتا فہیم۔۔
 

الف عین

لائبریرین
رات کے دو بجے فہیم چائے کے لئے انکار کر رہے تھے۔۔ ان کو معاف کیا جا سکتا ہے۔۔
 

جیہ

لائبریرین
قسم اللہ کی میں نے فاطمہ سے نہیں کہا تھا وہ تو کوئی قدوسی تھی جی:grin:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top