الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

حسن علوی

محفلین
کیا کہوں سارہ، موسمی اثرات ہیں، نزلہ، زکام، گلہ خراب اور اب بخار کی علامات غرض کہ چلتا پھرتا ہسپتال سمجھ لو:yawn:
 

حسن علوی

محفلین
نہ جی اپنی تو ان داغداروں (ڈاکٹروں) سے کبھی دوستی نہیں ہوئی، کوئی گھریلو ٹوٹکہ ھے تو ضرور کہیئے
 

حسن علوی

محفلین
ہاں جی ابھی گھر سے فون آیا تھا ماں جی نے بھی یہی مشورہ دیا کہ غرارے اور جوشاندہ استعمال کروں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top