الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
کیسے کہیں کہ میں ٹھیک ہوں۔ ادھر گبین نے ناک میں دم کیا ہے ادھر شمشاد بھائی پر غصہ آ رہا ہے
 

جیہ

لائبریرین
لو جی آپ کو کیوں بتاؤں ؟

پشتو محاوارا ہے بہن بھائی میں‌جھگڑا ہوا ۔ لوگ سچ سمجھ بیٹھے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top